1
Friday 15 Mar 2024 07:21
ولاگ

امریکہ و اسرائیل آزادی ء اظہار رائے سے خوفزدہ

15 مارچ 2024
امریکہ و اسرائیل آزادی ء اظہار رائے سے خوفزدہ میٹا نے رہبر انقلاب کے پیجز کو بلاک کر دیا وی لاگر: سید عدنان زیدی "میٹا" کا رہبر انقلاب اسلامیامریکہ و اسرائیل آزادی ء اظہار رائے سے خوفزدہ
میٹا نے رہبر انقلاب کے پیجز کو بلاک کر دیا

وی لاگر: سید عدنان زیدی
15 مارچ 2024

"میٹا" کا رہبر انقلاب اسلامی کے پیجز کو بلاک کرنا غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے، ایرانی وزیر خارجہ

آیت اللہ خامنہ ای دنیا بھر میں فلسطین اور غزہ کے مظلوموں کے حامیوں کی سب سے زیادہ 
پرزور آواز ہیں  ،امیر عبداللہیان

مغرب کی جانب سے آزادی اظہار کے نعرے کھوکھلے اور اپنے ناجائز سیاسی مقاصد کو چھپانے کا ہتھکنڈا ہیں،ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی سپریم لیڈر کے اکاؤنٹس کو بلاک کرنا ان کے موقف سے متعلق خبروں کو فالو کرنے والے کروڑوں صارفین کی توہین ہے،حسین امیر

چین، روس اور ایران نے امریکہ کے نظام برتری کو خطرات سے دوچار کردیا ہے: امریکی انٹیلی جنس رپورٹ

کچھ علاقائی طاقتیں جیسے ایران اور بہت سے غیر ریاستی عناصر نے بین الاقوامی نظام کے پرانے اصولوں اور امریکہ کی برتری کے نظام کو چیلنج کر رکھا ہے،امریکی انٹیلی جنس

اسرائیل ، اور فلسطین کے لئے لوگوں کی حمایت کے درمیان تناؤ، عالمی بدامنی میں مزید اضافہ کرسکتا ہے،رپورٹ

حماس سے متاثر گروہوں نے اپنے حامیوں کو اسرائیل اور امریکہ کے مفادات کے خلاف حملے کرنے کا حکم دیا ہے،امریکی انٹیلی جنس

غزہ کے بحران کے علاقے کے حالات حتی دنیا پر بھی نمایاں اثرات مرتب ہوئے ہیں،امریکی خفیہ ایجنسی کی  رپورٹ


امریکی صدر کی تقریر کے دوران فلسطین کی حمایت میں نعرے لگ گئے، جوبائیڈن حیران و پریشان
امریکی صدر جوبائیڈن کی انتخابی مہم کے دوران فلسطینی حامی ایک کارکن نے شدید احتجاج کیا

غزہ کی موجودہ صورت حال ڈیڑھ ارب سے زائد مسلم امہ کے منہ پر تاریخ کا تھپڑ۔۔۔

حزب اللہ عراق کی اسرائیل کے اندر کاروائیوں کا تسلسل حیفہ کے بعد تل ابیب نشانہ بن گیا

یمن اسلحہ باہر سے نہیں لیتا بلکہ تمام میزائل خود تیار کرتا ہے،محمد علی الحوٹی

یمن کے ساتھ جنگ میں امریکہ کی ہار یقینی ہے،محمد علی الحوثی

یمن اپنے مظلوم فلسطینی بہن بھائیوں کے لیے آخری سانس تک جنگ لڑنے کو تیار

حزب اللہ لبنان اور یمن کی مشترکہ کاروائیاں اسرائیل کو بھاری نقصان

اسرائیلی اپنے قیدیوں کو فلسطینیوں کی لاشوں میں تلاش کرنے لگے

القسام برگیڈ کی خان یونس میں بڑی کاروائی 250 اسرائیلیوں کو قید کر لیا اور متعدد صیہونی ہلاک
خبر کا کوڈ : 1122574
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش