0
Thursday 14 May 2020 00:10
عالمی یوم القدس ہمارا ایمان ہے اور ہر مسلمان کو یوم القدس منانا چاہیئے

خیبر پختونخوا کے سابق صوبائی وزیر مال مخدوم مرید عباس کاظم کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںمخدوم مرید عباس کاظم ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے معروف سیاستدان ہیں۔ سلسلہ حسینیہ جلالیہ کے گدی نشین مخدوم خانوادے سے تعلق رکھتے ہیں۔ متعدد مرتبہ انتخابات میں حصہ لے چکے ہیں، اپنے علاقے سے ہمیشہ ہی مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے ہیں اور صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ہیں۔ صوبائی وزیر مال کی حیثیت سے بھی اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ اسلام ٹائمز نے مخدوم مرید کاظم کے ساتھ ڈیرہ اسماعیل خان میں تشیع کو درپیش مسائل اور ان کے حل میں ریاست کی عدم دلچسپی، پاکستان کی سیاستدان میں اہل تصوف یا پیروں کے کردار اور یوم القدس و یوم علی (ع) کے حوالے سے خصوصی گفتگو کی۔ جو کہ پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 862543
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش