0
Saturday 20 Feb 2021 18:56

بلوچ مسنگ پرسنز کے اہلخانہ کی اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی گفتگو

متعلقہ فائیلیںوفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی سرد رتوں میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں اپنے لاپتہ پیاروں کی بازیابی کیلئے ڈی چوک پر دھرنا دیئے بیٹھی ہیں مگر انکی کوئی بات نہیں سن رہا ہے، سالہا سال سے لاپتہ افراد کا معاملہ حل نہیں ہوسکا۔ اسلام ٹائمز نے لاپتہ پرسنز کے اہلخانہ سے خصوصی گفتگو کا اہتمام کیا ہے، ان انٹرویوز میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے وائس آف مسنگ پرسنز کے ترجمان نصر اللہ بلوچ اور بلوچ بیٹی حسیبہ قنبرانی نے گفتگو کی ہے اور اپنا مقدمہ پیش کیا ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 917388
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش