0
Monday 26 Feb 2024 18:51

پاراچنار، یوم ولادت امام مہدیؑ کی مناسبت سے جلسہ

  • پاراچنار، یوم ولادت امام مہدی عج کی مناسبت سے عظیم الشان جلسہ

    پاراچنار، یوم ولادت امام مہدی عج کی مناسبت سے عظیم الشان جلسہ

اسلام ٹائمز۔ یوم ولادت منجی عالم بشیریت حضرت امام مہدی عجل اللہ فرجہ الشریف کی مناسبت سے آج مرکزی امام بارگاہ پاراچنار میں ایک عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا، جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ جلسے میں سپریم لیڈر پاراچنار حجت الاسلام و المسلمین علامہ فدا حسین مظاہری، علمائے کرام، اراکین انجمن حسینیہ، صدور پاسدار و فیڈریشن سمیت تمام شعبوں سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔ ذاکرین عظام نے امام ع کو نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ صدر تحریک حسینی پاراچنار علامہ سید تجمل حسینی اور علامہ الطاف حسین ابراہیمی نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امام علیہ السلام کی زندگی اور عظمت پر روشنی ڈالی۔ پاسدار و فیڈریشن کے اہلکاروں نے سکیورٹی کے انتظامات سنھبال لیے۔
خبر کا کوڈ : 1118681
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش