0
Saturday 18 Aug 2012 07:05

ملتان ریلی

  • ملتان میں القدس ریلی

    ملتان میں القدس ریلی

  • ملتان میں القدس ریلی

    ملتان میں القدس ریلی

  • ملتان میں القدس ریلی

    ملتان میں القدس ریلی

  • ملتان میں القدس ریلی

    ملتان میں القدس ریلی

  • ملتان میں القدس ریلی

    ملتان میں القدس ریلی

  • ملتان میں القدس ریلی

    ملتان میں القدس ریلی

  • ملتان میں القدس ریلی

    ملتان میں القدس ریلی

  • ملتان میں القدس ریلی

    ملتان میں القدس ریلی

  • ملتان میں القدس ریلی

    ملتان میں القدس ریلی

  • ملتان میں القدس ریلی

    ملتان میں القدس ریلی

  • ملتان میں القدس ریلی

    ملتان میں القدس ریلی

  • ملتان میں القدس ریلی

    ملتان میں القدس ریلی

  • ملتان میں القدس ریلی

    ملتان میں القدس ریلی

  • ملتان میں القدس ریلی

    ملتان میں القدس ریلی

  • ملتان میں القدس ریلی

    ملتان میں القدس ریلی

  • ملتان میں القدس ریلی

    ملتان میں القدس ریلی

  • ملتان میں القدس ریلی

    ملتان میں القدس ریلی

  • ملتان میں القدس ریلی

    ملتان میں القدس ریلی

  • ملتان میں القدس ریلی

    ملتان میں القدس ریلی

  • ملتان میں القدس ریلی

    ملتان میں القدس ریلی

  • ملتان میں القدس ریلی

    ملتان میں القدس ریلی

  • ملتان میں القدس ریلی

    ملتان میں القدس ریلی

  • ملتان میں القدس ریلی

    ملتان میں القدس ریلی

  • ملتان میں القدس ریلی

    ملتان میں القدس ریلی

  • ملتان میں القدس ریلی

    ملتان میں القدس ریلی

  • ملتان میں القدس ریلی

    ملتان میں القدس ریلی

  • ملتان میں القدس ریلی

    ملتان میں القدس ریلی

  • ملتان میں القدس ریلی

    ملتان میں القدس ریلی

اسلام ٹائمز۔ ملک کے دیگر شہروں کی طرح ملتان میں بھی یوم القدس کے موقع پر ریلی نکالی گئی، جس میں مجلس وحدت مسلمین، شیعہ علماء کونسل اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے رہنمائوں اور کارکنوں کے علاوہ بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ القدس ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ جس وقت امام خمینی رہ نے امریکہ کے خلاف مردہ باد کا نعرہ لگایا تھا اس وقت لوگ امام کو بُرا بھلا کہتے تھے کیوں کہ وہ نادان تھے لیکن آج وہی لوگ امریکہ کو بُرا بھلا کہنے میں سب سے آگے ہیں، مقررین نے کہا کہ پاکستانی حکمرانوں کو شہنشاہ ایران، ضیاء الحق،صدام حسین اور حسنی مبارک کا انجام یاد رکھنا چاہیے، امریکہ کبھی کسی مسلمان کو دوست نہیں رہا۔
 
انہوں نے کہا کہ آج جو عرب ممالک امریکہ کی مالا جپتے ہیں وہ جلد ہی اپنے انجام کو پہنچیں گے، اس موقع پر مقررین نے امریکہ و اسرائیل مخالف نعرے بازی کی، مقررین نے برما اور بحرین میں ہونیوالی مسلم کشی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پاکستان کو چاپیے کہ وہ اس حوالے سے او آئی سی اور اقوام متحدہ کے ذریعے اپنا کردار ادا کرے۔
خبر کا کوڈ : 188392
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش