0
Friday 5 Jul 2013 10:25

تبلیغی خطاب

  • اسلامی انقلاب حق و صداقت کا پرچم دار اور ہماری ذمہ داریاں

    اسلامی انقلاب حق و صداقت کا پرچم دار اور ہماری ذمہ داریاں

اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر کے ماگام قصبے میں ادارہ ابوالفضل عباس (ع) اسلامک لائبریری ماگام با اشتراک مطہری فکری و ثقافتی مرکز کشمیر کے اہتمام سے تبلیغی خطاب اور مجلس دعائے کمیل کا انعقاد کیا گیا، تبلیغی خطاب بعنوان ’’اسلامی انقلاب حق و صداقت کا پرچم دار اور ہماری ذمہ داریاں‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے بین الاقوامی مبلغ حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید ذکی باقری مقیم کینڈا نے کہا کہ مسلمان جہاں مختلف فکری قید خانوں میں مقید ہیں جس کی وجہ سے وہ انقلاب اسلامی ایران کی جانب مائل نہیں ہو پارہے ہیں، انہوں نے کہا کہ امام خمینی (رہ) نے لوگوں کو دشمن شناسی کے بعد فکری آزادی سے ہمکنار کیا، امام خمینی (رہ) نے انسانیت کی افکار کو آزاد کیا اسلئے آزاد انسانیت کو خمینی (رہ) سے وابستگی رکھنا انکا انسانی فریضہ ہے، انہوں نے کہا کہ صرف آزاد اور بیدار افراد ہی امام خمینی (رہ) سے مربوط ہوسکتے ہیں، علامہ ذکی باقری نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ اگر بھارت و پاکستان آزادی کے طلبگار ہیں تو انہیں اسکے پاس جانا چاہئے جو خود آزاد ہو، انہوں نے کہا کہ ہم انقلاب اسلامی ایران سے اس لئے وابستہ ہیں کیونکہ امام خمینی (رہ) نے ایمان کی جانب دعوت دی، امام راحل نے ہمیں آواز دی کہ نہ مغرب تمہیں آزادی دلاسکتا ہے نہ مشرق صرف اسلام آزادی کا علمبردار ہے، تبلیغی پروگرام سے مولانا غلام حسین متو اور نثار حسین راتھر نے بھی خطاب کیا، آخر میں مجلس دعائے کمیل کا انعقاد بھی کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 279699
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش