0
Thursday 20 Feb 2014 02:13

مظفرآباد طلباء

  • اسلام آباد، اکرم ذکی کا کشمیر سے آئے ہوئے جماعت الدعوۃ کے 30 رکنی طلباء گروپ کو لیکچر

    اسلام آباد، اکرم ذکی کا کشمیر سے آئے ہوئے جماعت الدعوۃ کے 30 رکنی طلباء گروپ کو لیکچر

اسلام ٹائمز۔ سابق سینیٹر و سیکرٹری جنرل وزرات خارجہ پاکستان، محمد اکرم ذکی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ضروری ہے کہ اپنے موقف پر ڈٹ کر پرامن جدوجہد جاری رکھی جائے۔ حالات اس بات کی اجازت نہیں دیتے کہ یکے بعد دیگر ے نت نئے محاذ کھولے جائیں۔ انھوں نے کہا کہ کشمیر کی آزادی کے لیے چین سے سبق لینے کی ضروت ہے، جس نے نہایت پر امن طریقے سے مضبوط موقف کی بنیاد پر اپنے مسائل حل کئے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے مظفرآباد کے علاقے دلائی سے آئے ہوئے جماعت الدعوۃ کے 30 رکنی طلباء گروپ کو لیکچر دیتے ہوئے کیا۔ جماعت الدعوۃ کی شاخ معصب بن عمیر گروپ کا یہ بیج ان طالب علموں پر مشتمل ہے جنہوں نے دینی تعلیم مکمل کرلی ہے اور تاریخ و جغرافیہ میں تعلیم حاصل کرکے سی ایس ایس کے امتحان کی تیاری کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 353557
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش