0
Wednesday 5 Nov 2014 22:05

عاشور ڈی آئی خان

  • ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

    ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

  • ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

    ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

  • ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

    ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

  • ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

    ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

  • ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

    ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

  • ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

    ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

  • ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

    ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

  • ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

    ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

  • ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

    ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

  • ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

    ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

  • ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

    ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

  • ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

    ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

  • ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

    ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

  • ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

    ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

  • ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

    ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

  • ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

    ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

  • ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

    ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

  • ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

    ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

  • ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

    ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

  • ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

    ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

  • ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

    ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

  • ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

    ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

  • ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

    ڈی آئی خان میں روز عاشور کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ ملک بھر کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی روز عاشور انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ ضلع بھر کی امام بارگاہوں سے تعزیے، علم اور ذوالجناح کے جلوس برآمد ہوئے۔ جلوس کے راستوں میں سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیئے گئے تھے۔ جلوس میں شامل عزاداروں نے سینہ زنی، زنجیر زنی، مرثیہ خوانی، نوحہ خوانی کے ذریعے امام عالی مقام کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ تمام جلوس اپنے مقررہ راستوں سے گزرتے ہوئے کوٹلی امام حسین (ع) میں اختتام پذیر ہوئے۔ شب عاشور کا مرکزی جلوس امام بارگاہ حضرت امام حسین (ع) المعروف تھلہ بموں شاہ سے برآمد ہوا، جو کہ گلی چوڑیگراں سے ہوتا ہوا، غلبی چوک سے مسلم بازار میں داخل ہوا اور کلاں بازار سے گزر کر گھاسمنڈی سے ہوتا ہوا دوبارہ تھلہ بموں شاہ پر صبح سحر کے وقت اختتام پذیر ہوا۔ مجلس عزا کے بعد صبح نو بجے اسی امام بارگاہ سے تعزیے کا مرکزی جلوس برآمد ہوا، جس میں امام بارگاہ امام حسن (ع)، المعروف تھلہ بھورا شاہ، تھلہ فضل شاہ، تھلہ حضرت غازی عباس(ع)، تھلہ امام زین العابدین(ع) سے برآمد ہونے والے تعزیے کے جلوس بھی شامل ہوتے گئے۔ دس محرم کا یہ مرکزی جلوس امامیہ گیٹ، صدر بازار، ڈائیو اڈے سے گزر کر کوٹلی امام حسین (ع) میں اختتام پذیر ہوا۔ بعدازاں امام بارگاہ یاعلی (ع)، تھلہ حیدر شاہ، تھلہ حضرت غازی عباس کا مرکزی جلوس بھی کوٹلی امام حسین (ع) میں اختتام پذیر ہوا۔ تھلہ لعل شاہ، اور بستی استرانہ کے مرکزی جلوس پوندہ بازار، کمشنری بازار کے راستے گلی جوگیانوالی سے گزر کر روایتی روٹ سے ہوتے ہوئے کوٹلی امام حسین (ع) میں اختتام پذیر ہوئے۔ کوٹلی امام حسین (ع) میں عزاداروں نے نماز ظہرین ادا کی۔

خبر کا کوڈ : 418119
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش