0
Wednesday 5 Nov 2014 07:44

پاراچنار عاشورا 2

  • زیارت دولس امام (بارہ امام) آڑخی

    زیارت دولس امام (بارہ امام) آڑخی

  • مرکزی امام بارگاہ دولس امام آڑخی میں جلوس عاشورا کے دوران ماتمداروں کی سینہ زنی

    مرکزی امام بارگاہ دولس امام آڑخی میں جلوس عاشورا کے دوران ماتمداروں کی سینہ زنی

اسلام ٹائمز۔ جگر گوشہ رسولؐ حضرت امام حسینؑ کی یاد میں کرم ایجنسی میں ہر سال یوم عاشور انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جاتا ہے۔ سالہائے گزشتہ کی طرح اس مرتبہ بھی یہاں کے مختلف دیہات میں امام بارگاہوں سے ماتمی جلوس صبح برآمد ہوکر دوپہر دو بجے کو اختتام پذیر ہوئے۔ جبکہ شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد میں علاقے کے اہم اور مرکزی جلوس مرکزی امام بارگاہ پاراچنار، حرم شاہ پیواڑ، دولس امام(بارہ امام) آڑخی، سمیر عباس، فخر عالم بابا کڑمان، کنڈے عباس، گرام کڑمان، سدارہ عباس، علی زئی، قبادشاہ خیل، روضہ نستی کوٹ، لالا گل بابا خرلاچی، شاخ دولت خیل، مالی خیل، احمد زئی، ملانہ، زیڑان، شلوزان، لقمان خیل، دوراوی، بوڑکی، للمئے، کچکینہ، کراخیلہ، سلطان، شبلان اور کنج علی زئی سمیت سینکڑوں دیگر مقامات سے برآمد ہوتے ہیں۔
مرکزی امام بارگاہ پاراچنار سے جلوس ذولجناح نماز ظہر کے بعد برآمد ہوکر نماز مغربین کے بعد مجلس شام غریبان کے ساتھ اختتام پذیر ہوتا ہے۔ جبکہ اطراف کے بیشتر امام بارگاہوں میں جلوس ذولجناح ظہر سے قبل ہی اختتام پذیر ہوکر ماتمی دستے پاراچنار کا رخ کرکے مرکزی جلوس میں شامل ہوتے ہیں۔ تاہم بعض جلوس نماز ظہر کے بعد برآمد ہوکر زنجیر زنی اور سینہ زنی کرکے دن کو دو یا تین بجے اختتام پذیر ہوتے ہیں۔ اور اپنے مقامی جلوس میں شرکت کے بعد بعض ماتمدار گھروں کو جاتے ہیں جبکہ بعض پاراچنار کا رخ کرلیتے ہیں۔ اور وہاں کے جلوس میں شرکت کرکے رات کو واپس آجاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 418008
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش