پاراچنار، شہدائے اے پی ایس کی یاد میں شمع روشن

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاراچنار کے زیراہتمام شہدائے آرمی پبلک اسکول کی یاد میں شمع روشن کی گئیں اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اس موقع پر نوجوانوں کی اچھی خاصی تعداد موجود تھی۔