0
Sunday 6 Dec 2020 18:57

فیصل آباد، آئی ایس او کنونشن میں اسکاوٹ سلامی

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد ڈویژن کا سالانہ کنونشن فیصل آباد میں منعقد ہوا۔ حمایت مظلومین جہاں و آزادی القدس کے عنوان سے منعقد ہونیوالے ڈویژنل کنونشن کا آغاز اسکاوٹ سلامی سے ہوا۔ آئی ایس او فیصل آباد ڈویژن کے کنونشن کے موقع پر اسکاوٹ سلامی میں مقامی اسکاوٹس کے چاک و چوبند دستے نے حصہ لیا۔ امام بارگاہ بوستان زہرہؑ میں منعقد ہونیوالے کنونشن کے موقع پر اسکاوٹس نے علم حضرت عباس علیہ السلام پہ پھول رکھے اور سلامی پیش کی۔
خبر کا کوڈ : 902046
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش