0
Monday 26 Jul 2021 18:58

لاہور، حسینیہ اتحاد امت کانفرنس

  • تحریک حسینیہ پاکستان کے زیراہتمام جوہر ٹاون لاہور میں ساتویں سالانہ حسینیہ اتحاد امت کانفرنس

    تحریک حسینیہ پاکستان کے زیراہتمام جوہر ٹاون لاہور میں ساتویں سالانہ حسینیہ اتحاد امت کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ ادارہ منہاج الحسینؑ اور تحریک حسینیہ پاکستان کے زیراہتمام جوہر ٹاون لاہور میں ساتویں سالانہ "حسینیہ اتحاد امت کانفرنس" منعقد ہوئی۔ کانفرنس کی صدارت تحریک حسینیہ پاکستان پاکستان کے سربراہ، رکن اسلامی نظریاتی کونسل اور متحدہ علماء بورڈ پنجاب علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر نے کی۔ جبکہ کانفرنس میں علامہ سید افتخار حسین نقوی، پیر یاور عباس بخاری، پیر سید سعید الحسن، رانا مقبول احمد سمیت دیگر دیگر رہنماوں، علماء و مشائخ اور زعماء، ذاکرین، واعظین، خطباء، بانیان مجالس اور عزاداروں نے شرکت کی۔ مقررین نے اتحاد امت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ محرم الحرام سے قبل شرپسند عناصر ایسا ماحول بنانے کی کوشش کرتے ہیں جس سے امن عامہ کا مسئلہ پیدا ہو اور فرقہ واریت کو ہوا ملے۔ انہوں نے کہا کہ امت کو وحدت و بھائی چارے کا مظاہرہ کرنا ہوگا، اتحاد کی قوت سے ہی امن دشمنوں کو شکست دی جا سکتی ہے۔
 
خبر کا کوڈ : 945225
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش