0
Tuesday 9 Apr 2024 16:28

پی بی 17، جان جمالی نے پیپلز پارٹی کے فیصل جمالی کی کامیابی کو چیلنج کر دیا

پی بی 17، جان جمالی نے پیپلز پارٹی کے فیصل جمالی کی کامیابی کو چیلنج کر دیا
اسلام ٹائمز۔ سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی جان محمد جمالی نے بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 17 اوستہ محمد پر پیپلز پارٹی کے فیصل خان جمالی کی کامیابی کو چیلنج کر دیا ہے۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے فیصل خان جمالی سمیت پی بی 17 اوستہ محمد سے تمام امیدواروں کو نوٹسز جاری کرکے طلب کر لیا ہے۔ الیکشن ٹریبونل میں بلوچستان عوامی پارٹی کے جان محمد جمالی کا الیکشن پٹیشن 18 اپریل کو سماعت کیلئے مقرر کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1127742
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش