0
Friday 12 Apr 2024 11:59

یورپی پارلیمنٹ، امیگریشن و سیاسی پناہ کے قوانین سخت کرنے کی اصلاحات منظور

یورپی پارلیمنٹ، امیگریشن و سیاسی پناہ کے قوانین سخت کرنے کی اصلاحات منظور
اسلام ٹائمز۔ یورپی پارلیمنٹ نے امیگریشن اور سیاسی پناہ کے قوانین سخت کرنے کی اصلاحات منظور کر لیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق یورپی یونین کا اسائلم اینڈ مائیگریشن معاہدہ 2 سال میں نافذ العمل ہو گا۔ معاہدے کے تحت پناہ کی درخواستوں کو حد سے زیادہ 12 ہفتوں میں نمٹایا جائے گا۔ مسترد ہونے والے تارکینِ وطن کو فوراً اُن کے ملک واپس بھیج دیا جائے گا۔ معاہدے کے تحت یورپی یونین میں شامل ممالک پناہ گزینوں کی ذمے داری مشترکہ طور پر اُٹھائیں گے۔
خبر کا کوڈ : 1128117
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش