0
Saturday 22 Dec 2012 22:25

بشیر بلور پر خودکش حملہ، کالعدم تحریک طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی

بشیر بلور پر خودکش حملہ، کالعدم تحریک طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی
اسلام ٹائمز۔ خیبرپختونخوا کے سینئر صوبائی وزیر بشیر احمد بلور کے پر خودکش حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان نے قبول کرلی ہے۔ پشاور کے علاقے ڈھکی نعلبندی میں ہونے والے خودکش حملے میں بشیر بلور کے سیکرٹری اور ایس ایچ او تھانہ کابلی سمیت 6 افراد جاں بحق ہو ئے۔ ذرائع کے مطابق کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان احسان اللہ احسان نے مختلف صحافیوں کو ٹیلی فون کرکے واقعے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
خبر کا کوڈ : 223876
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش