0
Wednesday 19 Jun 2013 22:33

عمران خان نے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا

عمران خان نے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا
اسلام ٹائمز۔ عمران خان کو 11 مئی کے الیکشن میں این اے -122 سے شکست دینے والے قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق نے ان سے حلف لیا۔ اجلاس سے اپنے پہلے خطاب میں انہوں نے نواز شریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد دی۔
عمران خان نے نئے ٹیکس لگانے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ نئے ٹیکسوں سے تباہی آجائے گی۔ اجلاس کے آغاز میں متحدہ قومی موومنٹ نے کراچی میں اپنے کارکنوں کے قتل کےخلاف واک آؤٹ کیا۔
خبر کا کوڈ : 275075
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش