0
Sunday 11 Aug 2013 00:20

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے بلوچستان میں دہشتگردی کا نوٹس لے لیا، سماعت جمعرات کو ہوگی

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے بلوچستان میں دہشتگردی کا نوٹس لے لیا، سماعت جمعرات کو ہوگی
اسلام ٹائمز۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے بلوچستان میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کا نوٹس لے لیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ان کے اس ازخود نوٹس کیس کی سماعت 15 اگست کو کوئٹہ رجسٹری میں ہوگی۔ واضح رہے کہ گذشتہ چند ماہ کے دوران صوبے میں اچانک دہشتگردی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، جن میں لاتعداد افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، جبکہ املاک اور دیگر مالی نقصانات اسکے علاوہ ہیں۔
خبر کا کوڈ : 291356
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش