0
Sunday 18 Aug 2013 21:49

کوئٹہ میں ایف سی پر فائرنگ سے 2 اہلکار جاں بحق، 2 زخمی

کوئٹہ میں ایف سی پر فائرنگ سے 2 اہلکار جاں بحق، 2 زخمی

اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ کے سریاب روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 ایف سی اہلکار جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور بھی مارا گیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق اتوار کو موٹر سائیکل پر سوار دو مسلح افراد نے سریاب روڈ پر واقع ایف سی کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں سپاہی حضرت علی سمیت ایک اور اہلکار جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ ایف سی کی جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور بھی مارا گیا۔ زخمیوں کو سی ایم ایچ ہسپتال منتقل کردیا گیا، جبکہ ایف سی اور پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے بھاگنے والے دوسرے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

خبر کا کوڈ : 293673
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش