0
Friday 27 Sep 2013 02:14

وزیراعظم نواز شریف کی امریکی وزیرخارجہ جان کیری سے ملاقات

وزیراعظم نواز شریف کی امریکی وزیرخارجہ جان کیری سے ملاقات
اسلام ٹائمز۔ نیویارک میں وزیراعظم نواز شریف سے امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے ملاقات کی۔ ملاقات میں 2 طرفہ اور باہمی دلچپسی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماوٴں نے علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں افغانستان میں قیام امن مرکزی موضوع رہا۔ اس موقع پر پاکستان و افغانستان کیلئے امریکی ایلچی جیمز ڈوبنز بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ : 305841
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش