0
Monday 5 Nov 2018 09:37

دنیا بھر کے ممالک کو مشترکہ چیلنجز اور خطرات کا سامنا ہے، شی جن پنگ

دنیا بھر کے ممالک کو مشترکہ چیلنجز اور خطرات کا سامنا ہے، شی جن پنگ
اسلام ٹائمز۔ چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین دیگر ممالک کے ساتھ تجارتی فرق ختم کرنا چاہتا ہے، گلوبلائزیشن نے جنگل کے قانون کا خاتمہ کر دیا ہے۔ چین کے شہر شنگھائی میں انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شی جن پنگ کا کہنا تھا کہ دنیا بھر کے ممالک کو مشترکہ چیلنجز اور خطرات کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت نے دنیا میں انقلاب برپا کر رکھا ہے۔
انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان بھی نمائش سے خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 759511
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش