0
Sunday 8 Dec 2019 11:50

ستم ظریفی ہے قانون سازی پر مشاورت میں قانون کو مطلوب لوگ شامل ہیں، فردوس عاشق

ستم ظریفی ہے قانون سازی پر مشاورت میں قانون کو مطلوب لوگ شامل ہیں، فردوس عاشق
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا ٹوئٹ، کہتی ہیں ستم ظریفی ہے کہ قانون سازی سمیت دیگر امور پر مشاورت میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو پاکستان کے قانون کو مطلوب ہیں۔ پوری کی پوری ن لیگ مفروروں کے پاس ڈیرا جمائے بیٹھی ہے۔ جس طرح علاج کرانا ہر قیدی کا حق ہے اسی طرح جرم کا حساب لینا بھی قانون کا حق اور تقاضا ہے۔
خبر کا کوڈ : 831472
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش