0
Tuesday 4 Aug 2020 02:38

وزیراعظم عمران خان کی نیک نیتی پر کسی قسم کا کوئی شک نہیں، مصطفیٰ کمال

وزیراعظم عمران خان کی نیک نیتی پر کسی قسم کا کوئی شک نہیں، مصطفیٰ کمال
اسلام ٹائمز۔ پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی نیک نیتی پر کسی قسم کا کوئی شک نہیں۔ کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ برساتی نالوں کی صفائی کا کام سال بھر ہونے والا کا کام ہے، برساتی نالوں کی صفائی منصوبہ بندی کے تحت مستقل بنیادوں پر ہونے والا کام ہے۔ مصطفیٰ کمال نے کہا کہ سندھ کی طرح کراچی بھی تقسیم نہیں ہوسکتا، سندھ حکومت نے کراچی کے ایک ڈسٹرکٹ کو 6 ڈسٹرکٹ میں تقسیم کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 878171
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش