0
Wednesday 23 Sep 2020 13:14

گلگت بلتستان میں عام انتخابات 15 نومبر کو ہونگے، صدر نے منظوری دیدی

گلگت بلتستان میں عام انتخابات 15 نومبر کو ہونگے، صدر نے منظوری دیدی
اسلام ٹائمز۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گلگت بلتستان اسمبلی کیلئے عام انتخابات کرانے کی منظوری دیدی۔ جی بی میں عام انتخابات 15 نومبر بروز اتوار کو ہوں گے۔ صدر مملکت نے وزیر اعظم کی طرف سے بھیجی گئی سمری کی منظوری دی۔ خیال رہے کہ اس سے پہلے صدر مملکت نے 18 اگست کو جی بی میں پولنگ کی منظوری دی تھی تاہم الیکشن کمیشن کی تیاریاں نہ ہونے پر الیکشن شیڈول معطل کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ : 887919
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش