0
Monday 19 Apr 2021 14:42

وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان آج ساڑھے 4 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج ساڑھے 4 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک کی موجودہ امن و امان کی صورتحال اور ٹی ایل پی کے مذاکرات پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔
خبر کا کوڈ : 928030
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش