0
Friday 26 Jan 2024 23:23
دین و دنیا

ولایت امیر المومنین امام علی ع

بمناسبت 13 رجب یوم میلاد امیرالمومنین ع
متعلقہ فائیلیںپروگرام دین و دنیا
مہمان حجہ الاسلام والمسلمین سید حسن رضوی
میزبان حجت الاسلام و المسلمین محمد سبطین علوی
عنوان: ولایت امیرالمومنین
بمناسبت ولادت با سعادت امام علی علیه السلام 
26 جنوری 2024

موضوعات گفتگو 
حضرت امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ الصلوۃ والسلام کی شخصیت کے اج کے دور میں سب سے زیادہ نمایاں پہلو کونسے ہیں؟
ولایت امیر المومنین سے کیا مراد ہے؟
 ولایت سے مراد اگر حق حکومت ہو تو اج کے دور میں اس ولایت کو کس طرح سے ہم لوگ توضیح اور تشریح کریں گے؟
ولایت کے متعدد معانی دوستی، حاکمیت وغیرہ

ولایت کی تقسیمات:
ولایت تکوینی یا باطنی
ولایت تشریعی یا ظاہری
ولایت بمعنای ولایت باطنی میں اختلاف نہیں۔ اہل سنت بھی اس کو قبول کرتے ہیں۔
ولایت تشریعی یا ظاہری میں اختلاف ہے۔
یعنی حق حکومت بعد از پیغمبر صلی اللہ علیہ والہ وسلم کس کو حاصل ہے۔
 
حضرت امیر المومنین کی شخصیت کے نمایاں پہلو
1. دین اسلام کی بقاء کے لئے انتہائی قربانیاں دینا
2. وحدت اسلامی کی کوشش اور امت واحدہ کی تشکیل
خبر کا کوڈ : 1111705
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش