0
Monday 29 Jan 2024 18:26

اسلامک ڈیموکریٹک فرنٹ کے چیئرمین سید منیر گیلانی کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںسید منیر حسین گیلانی اسلامک ڈیموکریٹک فرنٹ کے چیئرمین، سابق وفاقی وزیر تعلیم اور ممتاز سیاستدان و تجزیہ کار ہیں۔ پاکستان میں حالیہ عام انتخابات کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا مستقبل، پنجاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کی انٹری اور اسلامی تحریک پاکستان کے پیپلز پارٹی کیساتھ اتحاد کیلئے ہونیوالے مذاکرات کی ناکامی کی وجوہات جاننے کیلئے ’’اسلام ٹائمز‘‘ نے سید منیر گیلانی کیساتھ لاہور میں ایک نشست کی۔ اس نشست میں سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ممتاز سیاستدان کیساتھ ہونیوالی گفتگو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1112290
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش