0
Friday 21 Nov 2014 01:01

تعزیتی وفد

  • ملتان، ایم ڈبلیو ایم کے وفد کا مخدوم جاوید ہاشمی سے اُنکی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

    ملتان، ایم ڈبلیو ایم کے وفد کا مخدوم جاوید ہاشمی سے اُنکی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان ملتان کے وفد نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق مرکزی صدر اور بزرگ سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی ہمشیرہ کی وفات پر اُن سے تعزیت کی۔ ایم ڈبلیو ایم کے وفد کی قیادت ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید اقتدار حسین نے کی، جبکہ وفد میں ڈپٹی سیکرٹری جنرل ملتان سلیم عباس صدیقی، میڈیا کوارڈینیٹر جنوبی پنجاب ثقلین نقوی، سیکرٹری سیاسیات مہر سخاوت، وسیم عباس زیدی اور شبر رضا شامل تھے۔ وفد نے مخدوم جاوید ہاشمی سے اُن کی ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔
خبر کا کوڈ : 420612
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش