0
Saturday 4 Apr 2020 12:37

ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او کی امدادی سرگرمیاں

اسلام ٹائمز۔ کورونا وائرس کی وباء پر قابو پانے کیلئے ملک بھر میں سرکاری غیر سرکاری ادارے مصروف عمل ہیں۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی طرف سے بھی تمام صوبوں کے مختلف شہروں میں خدماتی مہم جاری ہے۔ اس سلسے میں ایم ڈبلیو ایم ضلع بنوں، ڈی آئی خان اور آئی ایس او ڈی آئی خان حاجی مورہ یونٹ نے ہزاروں ماسک، سینیٹائزرز اور مستحقین میں راشن تقسیم کئے۔ اس موقع پر عوام کو کورونا وائرس سے بچاؤ کے متعلق آگاہی بھی دی گئی۔
خبر کا کوڈ : 854569
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش