0
Saturday 7 Apr 2012 23:29

نیٹو سپلائی کی بحالی سے ملک کو نقصان ہو سکتا ہے، فضل الرحمان

نیٹو سپلائی کی بحالی سے ملک کو نقصان ہو سکتا ہے، فضل الرحمان
اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام ف کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی کی بحالی سے ملک کو نقصان ہو گا۔ یہ بات انہوں نے صدر آصف زرداری سے ٹیلی فونک بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ صدر زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے کہا کہ وہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ ختم کریں۔ صدر نے مزید کہا کہ ان سے بعض خواتین نے جو رویہ اختیار کیا وہ غیر موزوں تھا اس پر ایکشن لیا جائیگا ۔اس موقعے پر مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ نیٹو سپلائی بحال کرنے سے پاکستان کو نقصان کا احتمال ہے ۔
خبر کا کوڈ : 151253
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش