0
Thursday 31 Oct 2013 20:45

افغانستان، ڈرون حملے میں طالبان کمانڈر سمیت 2 ہلاک، امریکی بیس پر راکٹ فائر

افغانستان، ڈرون حملے میں طالبان کمانڈر سمیت 2 ہلاک، امریکی بیس پر راکٹ فائر

اسلام ٹائمز۔ افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں ایک طالبان کمانڈر سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ جلال آباد ایئرپورٹ کے قریب امریکی فوجی اڈے پر متعدد راکٹ فائر کئے گئے۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبائی حکام نے بتایا کہ صوبہ نورستان کے ضلع کامدیش میں امریکی ڈرون حملہ کیا گیا جس میں ایک طالبان کمانڈر سمیت دو افراد مارے گئے۔

خبر کا کوڈ : 316315
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش