0
Wednesday 17 Apr 2024 14:18

سینئر صحافی اسد ملک کا عمران خان کےخلاف سائفر کیس پر اہم انٹرویو

متعلقہ فائیلیں
سینیئر صحافی اسد ملک کا تعلق ڈان انگریزی اخبار سے ہے، دو دہائیوں سے شعبہ صحافت سے منسلک ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ سمیت ماتحت عدالتوں میں اہم نوعیت کے کیسز کی سماعت کو کور کرتے ہیں، نواز شریف دور میں سابق فوجی آمر پرویز مشرف کے خلاف چلنے والے کیس کی دو صحافیوں کو کوریج کی اجازت تھی، اسد ملک ان دو صحافیوں میں شامل تھے۔ عمران خان کے سائفر کیس سے متعلق اہم سماعت ہوئی، عمران خان کے وکیل نے اپنے دلائل مکمل کرلیے ہیں، جس پر اسد ملک کا خصوصی انٹرویو کیا گیا ہے اور سماعت کا مکمل احوال جاننے کی کوشش کی گئی ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1129233
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش