0
Friday 30 Apr 2021 20:32

آئی ایس او کے مرکزی صدر عارف حسین کا یوم القدس کی مناسبت سے خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںعارف حسین علی جانی امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر ہیں۔ وہ طلبہ تنظیموں کے مشترکہ پلیٹ فارم متحدہ طلبہ محاذ کے مرکزی عہدیدار بھی ہیں۔ عالمی یوم القدس کے موقع پر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں القدس ریلیوں کا انعقاد ہوتا ہے، کورونا اور لاک ڈاون کے دوران آئی ایس او پاکستان کا کیا لائحہ عمل ہوگا، اس تناظر میں اسلام ٹائمز نے مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان عارف حسین سے خصوصی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 930057
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش