0
Wednesday 11 Apr 2012 12:23

لاہور میں دھرنا

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے سانحہ چلاس کے خلاف لاہور میں احتجاجی دھرنا دیا اور وزیراعلٰی گلگت بلتستان کے استعفے کا مطالبہ کیا۔ احتجاجی دھرنا لاہور پریس کلب کے باہر دیا گیا، جس کی قیادت علامہ حیدر علی موسوی، علامہ مبارک موسوی، علامہ ابوذر مہدوی، علامہ اقبال کامرانی اور آئی ایس او لاہور ڈویژن کے صدر ناصر عباس نے کی۔
خبر کا کوڈ : 152344
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش