لاہور میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے مختلف تنظیموں کے پروگرامز کے مناظر

۔ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں یوم یکجہتی کشمیر ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، اس حوالے سے مختلف سیاسی و مذہبی تنظیموں نے تقریبات کا اہتمام کیا۔ اس مناسبت سے ہونے والے سیمینارز اور کانفرنسز میں مقررین نے بھارتی مظالم کے خلاف آواز احتجاج بلند کی اور مظلوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ مقررین کا کہنا تھا کہ بھارتی فوج کے مظالم کشمیریوں کو ان کی جدوجہد آزادی سے دستبردار نہیں کر سکتے، شہدائے کشمیر کا لہو ضرور رنگ لائے گا اور انشاءاللہ بہت جلد کشمیر آزاد ہوگا۔ اس حوالے سے لاہور میں جماعت الدعوۃ اور جماعت اسلامی کے زیراہتمام بڑے پروگرامز ہوئے جبکہ مسلم لیگ نون، پیپلز پارٹی اور دیگر سیاسی و سماجی تنظیموں نے بھی کانفرنسز اور ریلیوں کا اہتمام کیا۔