0
Friday 19 Apr 2019 22:37

جماعت اسلامی کے زیراہتمام دس روزہ رائٹرز ورکشاپ

اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کے مدارس میں زیرتعلیم طلبہ کی تنظیم جمعیت طلبہ عربیہ  کے زیر اہتمام ادارہ معارف اسلامی منصورہ لاہور میں رائٹرز ورکشاپ منعقد ہوئی۔ دس روزہ ورکشاپ میں مطالعہ اور نوٹس کیسے لیے جائیں، علما اور تحقیق، مضمون کیسے لکھیں، اسلام کا قانون ابلاغ اور اس کے اقسام، مصادر و مراجع، نثر کیسے لکھی جائے، کہانی کیسی لکھی جائے اور مطالعہ اور اس کے جدید ذرائع کے موضوعات پر صحافت سے وابستہ ماہرین اور علماء نے لیکچرز دیئے۔
 
خبر کا کوڈ : 789556
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش