0
Wednesday 16 Nov 2011 00:12

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے لیے ٹینڈر جاری کرنے کا عمل جمعرات کو شروع ہوگا، ڈاکٹر عاصم حسین

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے لیے ٹینڈر جاری کرنے کا عمل جمعرات کو شروع ہوگا، ڈاکٹر عاصم حسین
اسلام ٹائمز۔ نجی ٹی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان میں گیس پائپ لائن بچھانے میں غیر ملکی دباؤ کا عمل دخل نہیں، گیس پائپ لائن بچھانے کے عمل میں سست روی کی وجوہات کچھ اور ہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ ایران سے گیس معاہدے سے متعلق اقوام متحدہ نے پابندیاں عائد کیں تو صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔ ترکمان گیس ایران سے سستی ہے، ایران کی گیس خام تیل کی قیمت سے تیس فیصد جبکہ ترکمان گیس بائیس فیصد سستی ہوگی۔
خبر کا کوڈ : 114211
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش