0
Monday 18 Nov 2013 09:26

راولپنڈی واقعہ کے پیش نظر ٹیکسلا میں مجلس یوم تدفین پر سیکیورٹی سخت کر دی گئی

راولپنڈی واقعہ کے پیش نظر ٹیکسلا میں مجلس یوم تدفین پر سیکیورٹی سخت کر دی گئی
اسلام ٹائمز۔ امام بارگاہ شاہ فتح حیدر صفدر ٹیکسلا میں یوم تدفین شہدائے کربلا کے سلسلہ آج مجلس عزاء و جلوس علم و ذوالجناح کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ مجلس عزاء سے ملک کے معروف علما و ذاکرین خطاب کریں گے۔ دو صوبوں کے سنگم پر واقع ٹیکسلا کے اس پروگرام میں پنجاب و سرحد سے عزاداران امام حسین (ع) بھرپور شرکت کرتے ہیں۔ راولپنڈی میں رونما ہونے والے واقعات کے پیش نظر ملی تنظیمون نے سیکیورٹی سخت کر دی ہے۔ کسی بھی قسم کے ناخوشگوار حالات پر قابو پانے کے لئے جعفریہ یوتھ پاکستان پوری طرح متحرک ہوگئی ہے۔

خبر کا کوڈ : 321997
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش