0
Thursday 27 Feb 2020 00:21

پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5 ریکارڈ

پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5 ریکارڈ
اسلام ٹائمز۔ پنجاب کے مختلف علاقوں اور آزاد کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ پنجاب اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے اور ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگ گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے، زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز کشمیر اور بھارت کی سرحد کے قریب تھا جبکہ اس کی گہرائی زیر زمین 10 کلومیٹر تھی۔
خبر کا کوڈ : 847034
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش