0
Sunday 5 Jul 2020 11:43

ایم 8 پر کام کا آغاز اہم ترجیح ہے، عاصم سلیم باجوہ

ایم 8 پر کام کا آغاز اہم ترجیح ہے، عاصم سلیم باجوہ
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات اور چیئرمین پاک چین اقتصادی راہداری لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ایم 8 پر کام کا آغاز اہم ترجیح ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی سے ہوشاب، آواران شاہراہ کی تعمیر کی منظوری ہو گئی۔ انہوں نے کہا کہ 146 کلومیٹر طویل شاہراہ پر لاگت کا تخمینہ 26 ارب روپے ہے، منصوبے سے کیچ، آواران اور جنوبی بلوچستان کے پسماندہ علاقوں میں ترقی آئے گی۔
خبر کا کوڈ : 872593
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش