0
Saturday 27 Aug 2011 23:23

کراچی،کالعدم لشکر جھنگوی کے 3 دہشتگرد گرفتار

کراچی،کالعدم لشکر جھنگوی کے 3 دہشتگرد گرفتار
کراچی:اسلام ٹائمز۔ سی آئی ڈی پولیس نے کراچی کے علاقے کورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم لشکر جھنگوی سے تعلق رکھنے والے تین دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی سی آئی ڈی پولیس فیاض خان کے مطابق ملزمان کے نام دانش، طارق اور شان ہیں۔ جنہیں کورنگی کے علاقے ویٹا چورنگی سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمان سے پانچ کلو باروی مواد، چھ راکٹ، پندرہ دستی بم، نو ڈیوائسز، تین ٹی ٹی پستول اور دیگر اشیا برآمد ہوئیں ہیں۔ ملزمان وزیرستان میں قاتلانہ حملوں سمیت کراچی میں بینک ڈکیتی اور لوٹ مار کے دیگر جرائم میں بھی ملوث ہیں۔
خبر کا کوڈ : 94985
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش