0
Sunday 9 Jun 2013 04:21

اقوال امام

اسلام ٹائمز۔ امام راحل (رہ) کی برسی کے موقع پر منعقد ہونے والی تقریب میں امام خمینی (رہ) کے فرامین آویزاں کئے گئے، جو خصوصی طور پر شرکاء کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ امام خمینی (رہ) نے وحدت اسلامی کو عملی شکل میں نافذ کرنے کے لئے اپنی زندگی وقف کر دی اور آپ کا وضع کردہ نظام آج تک وحدت اسلامی کے لئے کوشاں ہے۔
خبر کا کوڈ : 271778
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش