0
Sunday 4 May 2014 08:42

سلامی شہداء امامیہ

  • شہید تنصیر حیدر کے مزار پر سکاوٹس کی حاضری

    شہید تنصیر حیدر کے مزار پر سکاوٹس کی حاضری

  • اسکاوٹس، تنصیر حیدر شہید کے مزار پہ قرآن خوانی کرتے ہوئے

    اسکاوٹس، تنصیر حیدر شہید کے مزار پہ قرآن خوانی کرتے ہوئے

  • سرگودہا میں شہید تنصیر حیدر کے مزار پر اسکاوٹس کی حاضری

    سرگودہا میں شہید تنصیر حیدر کے مزار پر اسکاوٹس کی حاضری

  • ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما مولانا اعجاز بہشتی نے مقامی مسئولین کے ساتھ مزار پر حاضری دی

    ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما مولانا اعجاز بہشتی نے مقامی مسئولین کے ساتھ مزار پر حاضری دی

  • اسکاوٹس پھولوں کا گلدستہ اٹھائے ہوئے

    اسکاوٹس پھولوں کا گلدستہ اٹھائے ہوئے

  • مولانا اعجاز بہشتی شہید تنصیر حیدر کے مزار پر پھول چڑھاتے ہوئے

    مولانا اعجاز بہشتی شہید تنصیر حیدر کے مزار پر پھول چڑھاتے ہوئے

  • اسکاوٹس سلامی کے لیے لائن اپ ہو رہے ہیں

    اسکاوٹس سلامی کے لیے لائن اپ ہو رہے ہیں

  • اسکاوٹس شہید تنصیر حیدر کے مزار پر سلامی دیتے ہوئے

    اسکاوٹس شہید تنصیر حیدر کے مزار پر سلامی دیتے ہوئے

  • مولانا اعجاز بہشتی سلامی کے بعد دعا کروا رہے ہیں

    مولانا اعجاز بہشتی سلامی کے بعد دعا کروا رہے ہیں

  • شہید تنصیر حیدر کے مزار پر حاضری اور گل پاشی کا ایک منظر

    شہید تنصیر حیدر کے مزار پر حاضری اور گل پاشی کا ایک منظر

  • شہید تنصیر حیدر کے مزار پر قومی تنظیموں کے پرچم

    شہید تنصیر حیدر کے مزار پر قومی تنظیموں کے پرچم

  • مولانا سرفراز حسینی اور تنصیر شہیدی گل پاشی کرتے ہوئے

    مولانا سرفراز حسینی اور تنصیر شہیدی گل پاشی کرتے ہوئے

  • شہید تنصیر حیدر کے مزار پر آئی ایس او کا پرچم

    شہید تنصیر حیدر کے مزار پر آئی ایس او کا پرچم

  • بھلوال میں شہید راجہ اقبال حسین کے مزار پر پھول چڑھائے جا رہے ہیں

    بھلوال میں شہید راجہ اقبال حسین کے مزار پر پھول چڑھائے جا رہے ہیں

  • شہید راجہ اقبال حسین کے مزار پر اسکاوٹس سلامی کا منظر

    شہید راجہ اقبال حسین کے مزار پر اسکاوٹس سلامی کا منظر

  • شہید راجہ اقبال حسین کے مزار پر مقامی افراد کی حاضری اور گریہ

    شہید راجہ اقبال حسین کے مزار پر مقامی افراد کی حاضری اور گریہ

  • مولانا اعجاز بہشتی، راجہ اقبال حسین شہید کے مزار پر فاتحہ خوانی کرتے ہوئے

    مولانا اعجاز بہشتی، راجہ اقبال حسین شہید کے مزار پر فاتحہ خوانی کرتے ہوئے

  • شہید راجہ اقبال حسین کے بھائی راجہ نصر اللہ شہید کے مزار پر اسکاوٹس کی حاضری

    شہید راجہ اقبال حسین کے بھائی راجہ نصر اللہ شہید کے مزار پر اسکاوٹس کی حاضری

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے شعبہ جوان اور وحدت اسکاوٹس نے سرگودہا میں شہید تنصیر حیدر اور بھلوال میں شہید راجہ اقبال حسین اور شہید راجہ نصراللہ کے مزارات پر حاضری دی۔ اسکاوٹس نے مزاروں پر پھول چڑھائے اور سلامی دی۔ اسکاوٹس کے دستے کے ساتھ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما مولانا اعجاز بہشتی، ایم ڈبلیو ایم کے ضلعی سیکرٹری جنرل سید ظفر عباس بخاری، ایم ڈبلیو ایم کے مسئول تنظیم سازی ظفر چشتی، مولانا باقر شیرازی، وحدت اسکاوٹس پنجاب کے مسئول تنصیر حیدر اور آئی ایس او سرگودہا ڈویژن کے وفد نے بھی مزاروں پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر مولانا اعجاز بہشتی نے حاضرین سے خطاب کیا اور شہید و شہادت کی عظمت کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں شہداء کے نقش قدم پر چلتے ہوئے راہ ولایت میں اپنی جانیں قربان کرنا ہوں گی۔
خبر کا کوڈ : 379040
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش