ہفتے کے روز اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران سے ملاقات کی
ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ علی خامنہ ای نے فرمایا کہ پاکستانی قوم اسلام پر گہرا اعتقاد رکھتی ہے لہذا اس کی ہر قسم کی ترقی اور کامیابی جمہوری اسلامی ایران کے لئے خوشی کا باعث ہے۔