0
Thursday 17 Dec 2009 22:22

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ضلع پلواما میں ایک بھارتی فوجی نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں جنوری 2007 سے لیکر ابتک 163 بھارتی فوجی خودکشی کر چکے ہیں جبکہ سیکڑوں ذہنی مریض بن گئے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں فوجیوں کو مناسب سہولیات بھی فراہم نہیں کی جاتی ہیں اور انہیں کشمیریوں پر ظلم و ستم کرنے کے احکامات دیئے جاتے ہیں اور احکامات نہ ماننے کی صورت میں انھیں سزا کا سامنا کرنا پڑتا ہے جسکی وجہ سے بھارتی فوج ذہنی مریض بن رہے ہیں۔

خبر کا کوڈ : 17165
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش