0
Friday 3 May 2013 09:53

بھارت میں مقید پاکستانی قیدیوں کی سیکورٹی سخت

بھارت میں مقید پاکستانی قیدیوں کی سیکورٹی سخت
اسلام ٹائمز۔ سربجیت سنگھ کی موت کے بعد بھارتی وزارت داخلہ نے جیلوں میں مقید پاکستان کے 220 قیدیوں کی حفاظت ممکن بنانے کیلئے موثر اقدامات اٹھانے کی ہدایت دی ہے، بھارت کے وزارت داخلہ نے تمام ریاستوں سے کہا ہے کہ وہ اپنی جیلوں میں بند تمام پاکستانی قیدیوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں، اعداد شمار میں کہا گیا ہے کہ اس وقت 220 پاکستان قیدی بھارت کے مختلف جیلوں میں نظر بند ہیں اور تمام ریاستوں کے نام ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر ان قیدیوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں، تہار جیل میں مقید 20 پاکستانی قیدیوں کی سیکورٹی کو سخت کر دیا گیا ہے، اس ہائی سیکورٹی جیل میں 20 پاکستانی شہری مختلف معاملات میں بند ہیں جن میں 12 کو سزا سنائی جاچکی ہے، 6 قیدیوں کے کیس زیر سماعت ہیں نیز اس کے علاوہ اور دو قیدی بھی ہے۔
خبر کا کوڈ : 260219
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش