0
Friday 27 Apr 2012 17:03

پارلیمنٹ مارچ

  • اسرائیلی دہشتگردی کے خلاف نئی دہلی میں احتجاجی ریلی

    اسرائیلی دہشتگردی کے خلاف نئی دہلی میں احتجاجی ریلی

اسلام ٹائمز۔ بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں موومنٹ فار سیول رائٹس کے زیر اہتمام ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ جس میں بھارت کی مختلف تنظیموں نے شرکت کی، احتجاجی ریلی اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف تھی اور اس میں بھارتی حکومت پر زور دیا گیا کہ وہ اسرائیل سے اپنے تمام تر تعلقات ترک کردے، ریلی میں مزید کہا گیا کہ ہم فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف ہیں، اور بھارت کو آگاہ کرنا چاہتے ہیں کہ وہ اسرائیلی دہشت گردی کی روک تھام کے لئے موثر اقدام کرے،  یہ احتجاجی ریلی نئی دہلی کے رام لیلا میدان سے شروع ہوکر پارلیمنٹ ہاوس پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی، ریلی سے جید علماء نے خطاب کیا۔

خبر کا کوڈ : 156746
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش