شیعہ علماء کونسل کراچی کی جانب سے بحرین اور دیگر عرب ممالک کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے حمایت اسلام ریلی نکالی گئی۔

ریلی میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی،
شیعہ علماء کونسل کراچی کی جانب سے بحرین اور دیگر عرب ممالک کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے حمایت اسلام ریلی نکالی گئی۔
احتجاجی مارچ سے علامہ عباس کمیلی، علامہ مرزا یوسف، مولانا ناظر عباس، مولانا صادق تقوی، علامہ قاضی نورانی و دیگر نے خطاب کیا۔

سعودی عرب اوردیگر خلیجی ریاستوں کی افواج کی جانب سے بحرین میں قتل عام کے خلاف حمایت مسلمین مارچ کیا گیا۔مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بحرین میں قتل عام کرنے والی سعودی اور دیگر خلیجی ریاستیں غاصب صیہونی ریاست اسرائیل سے جنگ کیوں نہیں کرتیں۔ احتجاجی مارچ سے علامہ عباس کمیلی، علامہ مرزا یوسف، مولانا ناظر عباس، مولانا صادق تقوی، علامہ قاضی نورانی و دیگر نے خطاب کیا۔