0
Monday 13 Jun 2011 23:58

اسلام آباد،خودکش بمبار کو روکنے والے نوجوان کو ستارہ شجاعت دیا جائیگا، رحمان ملک

اسلام آباد،خودکش بمبار کو روکنے والے نوجوان کو ستارہ شجاعت دیا جائیگا، رحمان ملک
اسلام آباد:اسلام ٹائمز۔ وزیر داخلہ رحمان ملک نے اسلام آباد میں خودکش حملہ آور کو روکنے والے سیکورٹی گارڈ کیلئے ستارہ شجاعت دینے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں خودکش حملے کی جگہ کے معائنے کے دوران وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا کہ پوری قوم کو شہید سیکورٹی گارڈ پر فخر ہے،شہید کےخاندان کے ایک فرد کو ایف آئی اے یا پولیس میں نوکری دی جائے گی، انھوں نے کہا کہ جس قوم میں ایسے غیور نوجوان موجود ہیں انہیں کوئی دہشت گرد شکست نہیں دے سکتا۔
خبر کا کوڈ : 78630
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش