0
Thursday 12 Apr 2012 17:41

پشاور، ریلی و دھرنا

اسلام ٹائمز۔ سانحہ چلاس سمیت ملک کے مختلف شہروں میں جاری ٹارگٹ کلنگ کیخلاف امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام گورنر ہائوس چوک پشاور پر علامتی دھرنا دیا گیا، اس سے قبل احتجاجی دھرنے کے شرکاء ریلی کی شکل میں پشاور پریس کلب سے روانہ ہوئے اور گورنر ہائوس چوک پر پہنچ کر احتجاجی دھرنا دیا گیا، اس موقع پر ریلی کے شرکاء نے حکومت ، دہشتگردوں اور امریکہ کیخلاف بھرپور نعرہ بازی کی، دھرنا سے سابق سینیٹر علامہ جواد ہادی، آپ پاکستان مسلم لیگ کے رہنماء شوکت خان نے خطاب کیا، آخر میں آئی ایس او پشاور ڈویژن کے نائب صدر سید علی نے قرارداد یںپیش کیں۔
خبر کا کوڈ : 152729
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش