0
Thursday 23 Jan 2014 10:58

ملک بھر کی طرح وفاقی دارالحکومت میں بھی سانحہ مستونگ کے خلاف دھرنا جاری

ملک بھر کی طرح وفاقی دارالحکومت میں بھی سانحہ مستونگ کے خلاف دھرنا جاری
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے تحت سانحہ مستونگ کے خلاف ملک بھر کی طرح اسلام آباد میں بھی دھرنا جاری ہے۔ جڑواں شہروں کے سنگم پر واقع فیض آباد پل کو ہر طرح کی ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا۔ شرکائے دھرنا سے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی، ڈپٹی سیکرٹری جنرل پنجاب علامہ اصغر عسکری اور دیگر نے خطاب کیا۔ شدید سردی اور بارش کے باوجود دھرنے میں خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد شریک ہے۔ شرکائے دھرنا کا کہنا تھا کہ سانحہ مستونگ میں شہید ہونے والوں کے ورثا کے مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ : 344059
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش